مہر خبررسان ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قاہرہ ميں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
قاہرہ ميں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1864349
آپ کا تبصرہ